About Us

About Model Next Agency

Get to Know Us Better

Model Next Agency (MNA) is a modeling and talent agency in Pakistan specializing in finding male, female and child models, singers, photographers, makeup artists and connecting them with clients.

Model Next Agency (MNA) enables aspiring and talented models, media professionals and artists to build a strong and impressive portfolio, power up their image and connect them with the photographers, advertising agencies, fashion designers, talent hunters that need them for their brand build up.

Model Next Agency (MNA) is a full-service modeling and talent agency which deals with fashion, commercial catalog, runway, fitness and broadcasting groups.

Model Next Agency (MNA) book and connect talented models from Lahore, Islamabad, Rawalpindi, and other cities with their local clients.
Our motto: Anyone can turn a skill into Goldmine!

ماڈل نیکسٹ ایجنسی میں خوش آمدید،, اگر آپ فیشن شو میں بطور ماڈل ریمپ واک کرنا چاہتے ہیں آپ نےابھی تک اپنی رجسٹریشن نہیں کروائی توآنےوالے آتوارسے پہلےخود کو رجسٹر کر لیں

  • ماڈل نیکسٹ ایجنسی اینڈ پروڈکشن،سال 2012 سے ایف بی آر کیساتھ رجسٹر ہے، اور ماڈل نیکسٹ ایجنسی اینڈ پروڈکشن کا افس عرصہ 4 سال سے ملک آباد پلازہ ، سکستھ روڈ ،راولپنڈی میں واقع ہے،
  • ماڈل نیکسٹ ایجنسی اینڈ پروڈکشن، 27 سے زیادہ فیشن شوز کروا چکی ہے۔
  • نئے آنے والے چہروں کیلئے بااعتماد اداراہ ،

محتاط رہیں،اگر کوئی آپکو کہتا ہے کہ وہ آپکو فری یعنی مفت میں،بغیرکسی تجربہ کے، میڈیا، شوبز میں متعارف کروائےگا، تو وہ آپ کیساتھ فراڈ کر رہا ہے،

ماڈل نیکسٹ ایجنسی، آپ سے فیس/رجسٹریشن کی صورت میں جو پیسے لیتی ہے ، آپکی اچھی ٹریننگ پر خرچ ہوتے ہیں اور آپکو ایک اچھا پلیٹ فارم، ،میہا کرتی ہے اور آپکو گارنٹی کیساتھ پروموٹ کرنے کی پابند ہے، اور فیس سے آپکو، 1-پورٹ فولیو شوٹ، 2-سوشل میڈیا پروموشن، 3-ریمپ واک ٹریننگ، 4-فیشن شو میں پرفارمنس بطور ماڈل، 5- میک اپ، 6- ڈریسسز، 7-میڈیا کوریج، 8- ٹی وی چینل انٹرویو،

کیا کوئی اورکمپی آپکوگارنٹی کیساتھ یہ سب سہولیات دیتی ہے ؟،

ڈریئے مت، آفس آئیں، تسلی کریں ، اور داخلہ لیں/

ماڈل نیکسٹ ایجنسی میں رجسٹر ہونے کا طریقہ

رجسٹر ہونے پر مندرجہ زیل سہولیات دی جائینگی،

  • سب سے پہلے آپکا پروفیشنل ماڈلنگ فوٹوشوٹ کیا جاہیگا ، اور آپکا میک اپ ، فیمیل ماڈل، اور ریفریشمنٹ بزمہ کمپنی ہو گا۔
  • اس کے بعد آپکے فوٹو شوٹ کو سوشل میڈیا پر پروموٹ کریں گے ۔ فیسبک ، انسٹا، ہماری ویب پے، آپکا کا فوٹو شوٹ ہمیشہ لگا رہے گا
  • آپکو7دن کیلیے ریمپ واک، کی ٹریننگ دیں گے، جسمیں آپکو پوری ریمپ واک سکھائی جائیگی۔
  • آپکو فیشن شو میں بطور ماڈل ریمپ واک کروائی جائیگی، اور فیشن شو کا میک اپ اورلباس بزمہ کمپنی ہو گا،
  • فیشن شو کے اختتام پرآپکا کسی بھی ٹی وی چینل پر3 منٹ کر انٹرویو کروایا جائگا،

شرائط و ضوابط-

1. قومی شناختی کارڈ ساتھ لانا ضروری ہے۔ شناختی کارڈ نہ ہونے کی صورت میں کسی بھی فیملی ممبر کا ساتھ ہوںا لازمی ہے، 2. رجسٹریشن فیس کمپی بنک اکائونٹ میں جمع کروانی ہو گی 3. جمع کروائی ہوئی فیس کسی بھی صورت میں ناقابل واپسی ہے۔